Blackjack Diamond VIP Entertainment Official APP
گوادر:
گوادر میں منعقدہ انڈر 14 فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا جس میں کیپٹن سلیما?? یونائیٹڈ اکیڈمی نے میدان مار لیا۔
ٹورنامنٹ 27 نومبر سے 20 دسمبر تک جاری رہا جس میں 14 مختلف ٹیموں نے شرکت کی۔ مقامی افراد اس ایونٹ سے بھرپور لطف اندوز ہوئے۔
فائنل کیپٹن سلیما?? یونائیٹڈ اکیڈمی اور ایم5 فٹبال اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی کک میں کیپٹن سلیما?? یونائیٹڈ اکیڈمی نے ٹورنامٹ اپنے نام کیا۔
ٹورنامنٹ کا انعقاد سول انتظامیہ، پاک فوج اور ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسیشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری کی موبائل ایپ