مغلپورہ میں پولیس نے 7 بچ?? کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گ??فتار کرلیا، ملزم معصوم بچ?? کا کزن ہے۔
ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے 15 پر آنے والی کال پر نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا جس پر ا??س ایچ او تھانہ مغلپورہ نے ا??نی ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے کم سن بچ?? سے زیادتی کے ملزم طیب کو موقع پر گرفتار کرلیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزم بچ?? کا کزن ہے جس نے معصوم بچ?? کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ مغلپورہ میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹی گیشن ونگ کر دیا گیا ہے۔
ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او تھانہ مغلپورہ نسیم خان اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔
دریں اثنا ڈی آئی جی آپریشنز ??اہور محمد فیصل کامران نے کہا ہے کہ زناکاری کرنے والے کسی صورت پولیس سے بچ نہ سکیں گے ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔