-
خواجہ آصف کے بیانات کا مقصد حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کو سبوتاژ کرنا ہے،شوکت یوسفزئی
حکومت مذاکرات کامیاب کرنا چاہتی ہے تو اپنے وزرا کو بے سروپا بیان سے روکے۔،سینئر رہنما پی ٹی آئی
-
اڈیالہ جیل میں بیٹھے 9 مئی کے ماسٹرمائنڈ کو بھی سزاملنی چاہیے، طلال چوہدری
پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی مفادات کیخلاف سازشیں کیں، ملک سے غداری اور بغاوت کسی صورت برداشت نہیں ہوگی،میڈیا سے گفتگو
-
انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کیلیے جدید کیبل آج پاکستانی کیبل سے منسلک ہوگی
نئی کیبل 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ تک ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کی گنجائش رکھتی ہے
-
فوجی تنصیبات میں داخل ہوگے تو کیس ان کی عدالت، قانون کے تحت ہوگا، شرجیل میمن
میرے گھر میں گھس کر کوئی توڑ پھوڑ کرے تو مجھے دفاع کا حق ہے، سینیر وزیر سندھ
-
مذاکرات میں پی ٹی آئی اور حکومتی کمیٹی کو بااختیار ہونا چاہیے، حافظ نعیم الرحمٰن
حکومت فارم 47 کی پیداوار ہے، معلوم نہیں کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات میں اس پر کیا سوچا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
-
جماعت اسلامی کا 25 دسمبر کو کسان مارچ جبکہ 29 دسمبر کو فلسطین ملین مارچ کا اعلان
کسانوں کے حقوق کی تحریک کا دائرہ کار پورے ملک میں وسیع کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
-
پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد، لاہور کی پروازوں میں تاخیر
گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران یہ پہلی پرواز ہے جو تاخیر کا شکارہوئی ، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی؛ سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ، درجہ حرارت 1.4 ڈگری گر گیا
آج تیسرے روز بھی معمول سے تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے