Turkish Speed Blackjack Entertainment Official Website
کراچی:
شہر قائد کے علاقے کورنگی قیوم آباد پل پر ٹرالر کے ساتھ زوردار ٹکر میں موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
حادثہ رات کے وقت پیش آیا جب ایک خراب کھڑے ٹرالر سے موٹر سائیکل ٹکرا گیا۔
پولیس کے مطابق، ٹرالر پل پر اس وقت کھڑا ت??ا، جب موٹر سائیکل سوار اپنی فیملی کے ہمراہ پل پر گ??ر رہا ت??ا، تاہم پل پر اندھیرے کی وجہ سے ٹرالر نظر نہیں آیا، جس کے ن??یجے میں ی?? حادثہ پیش آیا۔
پولیس کا مزید کہنا ت??ا کہ ٹرالر خراب ہو گیا ت??ا جسے اس کا ڈرائیور لاک لگا کر چلا گیا ت??ا۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 49 سالہ رضوان اور 3 سالہ روہان کے ن??م سے ہوئی ہے، جب کہ موٹر سائیکل پر سوار خاتون معمولی زخمی ہوئیں۔
زخمی بچے روہان کو جناح اسپتال منتق?? کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
مضمون کا ماخذ : کمپیوٹر لاٹری آن لائن