وفاقی حکومت نے 120 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس ک?? لیے گریڈ 20 کے 42 افسروں کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
کورس 13 جنوری سے 16 مئی تک نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں ہوگا۔
نامزد افسران میں پی اے ایس ک?? مدثر وحید ملک، احسان بھٹہ، غلام فرید، مجاہد شیردل،راجہ خرم شہزاد عمر،بابر امان بابر، محمد مسعود مختار،سید ابرار حسین، مریم خان اور مطیع اللہ خان شامل ہیں۔
کورس ک?? نامزد افسران میں پی ایس پی کے عاصم گلزار، فدا حسین مستوئی،بابر سرفراز الپا، کیپٹن (ر) سجاد حسین منج اور محمد احسن یونس بھی شامل ہیں۔
سیکریٹریٹ گروپ کے طحہ احمد فاروقی، ??حمد عثمان، خیر محمد کلوار، ان لینڈ ریونیو سروس ک?? منظور علی جوکھیو، احمد کمال، زین العابدین ساہی، ??حمد تقی قریشی، ??حمد ابوبکر صدیقی کے نام بھی کورس ک?? نامزدگی میں شامل ہیں۔
پاکستان کسٹم سروس ک?? راشد حبیب خان،محمد ثاقف سعید، امجد الرحمن بھ، انفارمیشن گروپ کے کاشف زمان، طاہرہ سعیدہ، اکانومسٹ گروپ کے ڈاکٹر محمد ارشد، پاکستان آڈٹ اینڈ اکانٹس سروس ک?? تفاخر علی اس??ی، عارف حسین، جہانگیر مشتاق ورک و دیگر شامل ہیں۔