اہل شام کو آزادی کی صبح مبارک ہو، جماعت اسلامی پاکستان


Automatic roulette login entrance

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف ??قم??ن قاضی نے کہا ہے کہ اہل شا?? کو آزادی کی صبح مبارک ہو۔

آصف ??قم??ن قاضی نے اپنے بیان میں کہا کہ چھ دہائیوں پر مشتمل ظلم اور وحشت کی طویل رات کا خاتمہ ہوا، جبکہ آزادی، انسانی شرف و احترام، عدل وانصاف کے ماحول میں جینا ہر قوم کا بنیادی حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی آمر کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ قوم کے ارمانوں کا خون کرے، انسانی لاشوں کی اساس پر اپنے محلات کی تعمیر کرنے کا حق کسی آمر کو نہیں پہنچتا۔

آصف ??قم??ن کا کہنا تھا کہ مجبور اور مظلوم شامی عوام پر اپنے وطن کی فضائیں حرام کر دی گئی تھیں، شامی عوا?? کو قومی زندگی کا نیا آزاد دور مبارک ہو، یہ اللہ کے شکر اور دعا کا وقت ہے۔

ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی نے کہا کہ اسلامی تہذیب کے حوالے سے ارض شا?? کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، آزادی شام کے علمبرداروں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، نیا ملک شام پرانے شام سے مختلف ہونا چاہیے، ظلمتوں کا خاتمہ نور رحمت کے فروغ سے ہی ممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ مزاحمت کی عبوری قومی مجلس نے تمام اہل شا?? کو امن، احترام ، عدل اور حریت کا یقین دلایا ہے، ان کے اعلانات امید افزا ہیں اور دشمن کی پھیلائی گئی غلط فہمیوں کا تدارک کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تو دمشق کے دروازے ??ھلے ہیں، ابھی القدس کی آزادی کی منزل تو باقی ہے، ہم ارض شام کی آزادی کے علمبرداروں کے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، آزادی کے حصول کے لئے دور جدید کے اس عظیم انقلاب کی صورت گری ہم سب مل کر کریں گے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس