Amber Blackjack APP download entrance
سامبر ہرن کو ہلاک کرکے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرنے والے ش??ص کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب مدثر ریاض ملک کے مطابق گوجرانوالہ م??ں سامبر ہرن کو ہلاک کرنیوالے ش??ص کو تلاش کرکے چالان کردیا گیا۔ ملزم کو 2لاکھ 10ہزار روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کیاگیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ نارووال میں جنگلی سانڈوں کے تاجرکو بھیگرفتارکر کے عدالت نے 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ جنگلی حیات کے جرائم کی مکمل بیخ کنی تک آپریشن جاری رہے ??ا۔
مضمون کا ماخذ : آن لائن لاٹری ٹکٹ