Crazy coin toss APP download website
گجرات کے علاقے گاؤں ہنج ??یں پولیس ??ے منشیات اسمگلر کے ڈیرے پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں ملزمان نے فائرنگ کر دی جس سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق گاؤں ہنج ??یں منشیات اسمگلر فیصل ہنج کے ڈیرے پر ??ولیس ??ے چھاپہ مارا اور ریڈنگ پارٹی پر ??لزمان نے شدید فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایلٹ فورس اہلکار طارق اور کانسٹیبل سمیت دو جوان زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہن?? ہے کہ ملزم فیصل ہنج ??ہلے بھی دو پولیس ??قابلوں میں لاہور پولیس سمیت کئی اہلکاروں کو زخمی کر چک?? ہے جبکہ ریکارڈ یافتہ ملزم فیصل ہنج کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہے۔
مضمون کا ماخذ : jogos de raspadinha