جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈا


Live roulette download entrance اسلام آباد:

رہنما تحریک انصاف شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ سادہ اصول ہے، پاکستان کو اگر تہذیب یافتہ، جمہوری اسلامی ریاست بنانا ہے تو آپ کو تین چار کام کرنا پڑیں گے، جمہور??ت جو آپ دفن کر چکے ہیں، جمہور کے فیصلے کو ماننا پڑے گا۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ 12 شہادتیں ہوئیں، لاشیں موجود ہیں، انہیں کس کی گولی لگی؟ اس کے لیے دو چیزیں ہو سکتی ہیں ایک اس غیر جانب دار جوڈیشل انکوائری کی جائے دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ غیر جانب دارانہ طور پر کسی ایسے ادارے سے انکوائری کروائیں جس پر دونوں فریقوں کو اعتماد ہو۔

رہنما مسلم لیگ (ن) افنان اللہ خان نے کہا کہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ملک کے اندر افہام و تفہیم سے معاملات چلائے جائیں لیکن ظاہر ہیں اگر کوئی دارالخلافہ پر چڑھائی کرے گا پھر 9 مئی کرے گا اور بہت سارے لمبے چوڑے کام ہیں تو پھر آپ جو فیصلہ لیتے ہیں اس کے نتائج تو بھگتنا پڑتے ہیں وہ نتائج عمران خان کے سامنے ہیں۔

سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ میں حکومت نہیں ہوں مگر سرکار کا حصہ تو ہوں گا نہ کچھ تو ہوں گا، میں کسی را کے ایجنٹ کے پاس تو نہیں گیا، اپنے ہی ??ول??نا صاحب ہیں زیرک سیاستدان ہیں چالیس سال کی سیاست ہے، ان کا گھر سیاسی قلعہ بنا ہوا ہے.

میری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم ??ور حواریوں سے ان کی جان ??و خطرے کا بھی مسئلہ رکھا،ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ نہ رابطے میں تھی ، نہ رابطے میں ہے، نہ انٹرسٹڈ تھی اور نہ آج انٹرسٹڈ ہے، جتنی میری عمر ہے اتنا ??ول??نا صاحب کا تجربہ ہے.

دوسری بات یہ ہے کہ کے پی میں ان سے مینڈیٹ چرایا گیا ہے جب یہاں مینڈیٹ چوری کی بات ہو رہی ہے تو سب نے مینڈیٹ چرالیا، بہت ساری چیزیں ہیں بہت ساری شکایات ہیں بہت سارے افسوس ہیں ان سب کو ایک ہی پلیٹ فارم پر لا کر جوڑ کر تم کچھ آگے تم کچھ پیچھے، تم کچھ آگے تم کچھ پیچھے تب معاملہ حل ہو گا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس