-
10ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید، 341 دہشتگرد ہلاک
وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران دہشت گرد کارروائیوں کی تفصیلات کر دیں
-
سول اسپتال کراچی میں کینسر ادویات کی چوری کو بے نقاب کرنے والے افسر پر قاتلانہ حملہ
ملزمان نے فائرنگ کرکے آئی ٹی انچارج کو شدید زخمی کردیا
-
کراچی؛ منگھوپیر میں گھر سے 6 بچوں کی ماں کی پھندا لگی لاش ملی
ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ خاتون نے خودکشی کی ہےیا اسے قتل کیا گیا، پولیس
-
لاہور؛ خاتون کو نشہ آور شے کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار
ملزمان زیادتی کے دوران خاتون کی ویڈیوز بھی بناتے رہے، باقی ملزمان کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
-
پنجاب میں 15سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی کی منصوبہ بندی
80فیصد کلائمٹ کے مسائل پرانی گاڑیوں سے نکلنے والے دھویں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں، وزارت خارجہ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
-
مطالبات میں کوئی لچک نہیں دکھا سکتے، سول نافرمانی کا فیصلہ عمران خان کا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
حکومت سے مذاکرات شروع نہیں ہوئے غیر رسمی گفتگو کو باضابطہ مذاکرات نہیں کہا جاسکتا، شیخ وقاص اکرم
-
خان صاحب جلد آنکھیں کھولیں اور بیگم سے جان چھڑائیں،فیصل واوڈا
فیض حمید اپنے سارے شواہد ،شہادتیں دے چکے،پروگرام ”کل تک“ میں اظہار خیال
-
ہم قانون ساز لوگ ہیں اور ہماری تنخواہ بہت کم ہے، سینیٹرز کا شکوہ
ہماری تنخواہ صرف ایک لاکھ 60 ہزار ہے،سینیٹر دنیش کمار،عوام میں غلط پھیلا ہوا ہے کہ ہم بھاری تنخواہوں پر ہیں،اعظم تارڑ
-
ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
وفاقی و صوبائی حکومت کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے اقدامات اٹھائے، درخواست میں مؤقف
-
معمولی کمی کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھنے لگی
حالیہ ہفتے مہنگائی میں0.07 فیصد کی معمولی شرح کے حساب سے اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات
-
دبئی سے کراچی کی پرواز مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر ملتان میں اتار دی گئی
سینئر فضائی میزبانوں نے مسافر کو طیارے میں فوری طبی امداد دی
-
ڈی چوک احتجاج: گرفتار 76 ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 56 ملزمان اور سیشن کورٹ نے 20 ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ مسترد کردیا
-
لاہور؛ معمولی جھگڑے پرشوہر نے 5 بچوں کی ماں کو قتل کردیا
قاتل واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، پولیس
-
شام کی بدلتی صورتحال پر پاکستان ’انتظار کرو اور دیکھو‘ کی پالیسی پر گامزن
بشار الاسد کی اچانک بے دخلی صرف عالمی برادری نہیں، پاکستان کیلیے بھی ایک دھچکا تھی
-
دنیا کا ہر مسئلہ مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات
کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے امن و استحکام ناگزیر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
اجلاس میں معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
-
عدالتی اصلاحات، سپریم کورٹ نے عوامی فیڈ بیک کیلیے آن لائن فارم جاری کر دیا
یہ اصلاحات سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی
-
یونان کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا، بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، سفیر کی تصدیق
حادثہ ضرورت سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا، متاثرہ کشتی پر 80 پاکستانی سوار تھے، عامر آفتاب
-
قومی اسمبلی: ہم سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اسد قیصر کا انکشاف
زبردستی استعفٰی لیا گیا تو اسمبلی نہیں چلے گی، پی ٹی آئی رہنما کا ایوان میں اظہار خیال
-
چیک باؤنس کیس؛ کے فور منصوبے کے ٹھیکیدار کی ضمانت منسوخ ہوتے ہی فرار کی کوشش
ملزم مدعی مقدمہ سے اُدھار پیٹرول لیتا رہا، 3 کروڑ 20 لاکھ کا چیک باؤنس ہوگیا تھا