-
عوام سے وصول ٹیکسز کی رقم لاپروائی سے استعمال کی جا رہی ہے، پاکستان ٹیکس بار
سرکاری وفود کے بیرونی دوروں پر ٹیکس دہندگان سے وصول شدہ رقم خرچ نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خط
-
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے پبی گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کر عملے کو زدوکوب کیا، ترجمان پیسکو
,ایم این اے ذوالفقار گزشتہ رات ممبر قومی اسمبلی 20-25لوگوں کے ہمراہ گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوئے، ترجمان
-
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ، 16 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارجیوں کو ہلاک کردیا
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا
نیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے،، اسپیکر قومی اسمبلی
-
پی آئی اے کے بیڑے میں 11واں ایئربس نئے انجنوں کے ساتھ شامل
چند دنوں تک طویل عرصے سے گراؤنڈ بوئنگ 777 اور اے ٹی آر طیارے بھی شامل ہو جائیں گے
-
پاور شیئرنگ فارمولا، پیپلزپارٹی کو پنجاب میں کچھ نہ مل سکا
گورنر پنجاب سلیم حیدرنے صوبہ میں پیپلزپارٹی کی لڑائی لڑتے ہوئے پاور شیئرنگ حوالے سے ن لیگ سے علیحدگی کا بھی کہہ دیا
-
سیاستدان کب سے دہشت گرد بن گئے کہ انکے خلاف ملٹری ٹرائل ہو رہا ہے، عارف علوی
ڈاکٹر عارد علوی کی درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کی استدعا
-
راولپنڈی؛ اسپتال میں خاتون کے ساتھ سکیورٹی گارڈ نے زیادتی کر ڈالی، ملزم گرفتار
خاتون اپنی 9 سالہ بیٹی کے ساتھ اسپتال میں تھی، واقعے کے بعد پریشانی کے عالم میں ہینڈ سینیٹائزر پی لیا
-
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت
وزیراعظم شہباز شریف آج شام ساڑھے 5 بجے صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے
-
3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کا معاملہ، ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کا معاملہ، ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت کے دوران پولیس ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے ڈی چوک سے گرفتار 20 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کی۔
-
کراچی؛ منگل اور بدھ کو تیز ہوائیں چلنے، سردی میں اضافے کی پیش گوئی
کراچی سمیت صوبے بھر میں سردی کی لہر آئندہ کئی روز تک برقراررہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
-
سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے کیسز کی اجازت دینا افسوسناک ہے، اسد قیصر
عمران خان کے خلاف تمام کیسز انتقامی ہیں، پارلیمنٹیرینز پر دہشتگردی کے مقدمات درج کردیے گئے
-
میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیراعظم نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا
امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، میزائل پروگرام کسی جارحیت کے لیے نہیں ہمارے دفاع کے لیے ہے، کابینہ سے خطاب
-
محکمہ تعلیم سندھ کی نجی اسکولوں کو طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت
میٹرک کے طلبہ سے ٹیوشن فیس صرف اپریل کے مہینے تک کی وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
-
فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے بیانات پر پاکستان کا دوٹوک جواب
پاکستان کا عدالتی نظام عالمی معاہدوں کے تحت ہے، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کی ججمنٹ پر فیصلے کیے گئے ہیں، دفتر خارجہ
-
قائد اعظم کا فرمان اور ہماری نافرمانی
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم نے قائداعظم کو نوٹ اور مزار تک ہی محدود کرکے یاد رکھا ہوا ہے
-
کندھ کوٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ایک زخمی
تھانہ کوٹ شاہو کے علاقے میں پولیس گشت کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی
-
کراچی، پی آئی بی پولیس نے بوڑھے باپ کے قتل میں ملوث بیٹے کو گرفتار کرلیا
شوکت نے اپنے ماموں شبیر کے ساتھ مل کر جائیداد کے تنازعہ پر اپنے والد کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا
-
افسوس کہ اپنوں کی بات نہیں سنی جاتی، علامہ راجا ناصر عباس
اس حکومت کے پاس عوام کی طاقت نہیں اور یہ عوام کے پاس جا نہیں سکتے ہیں