-
پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کے اقدامات کرنے پر وزیر اعظم کا متعلقہ حکام کو خراج تحسین
وزیراعظم نے لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کا بھی شکریہ ادا کیا
-
چینی15روپے کلو مہنگی ،جنوری میں قیمت مزید 8روپے بڑھنے کا امکان
سٹے باز اور ذخیرہ اندوز چینی مہنگی کرنے کے لیے رواں ہفتے کے آغاز سے ہی متحرک ہوگئے
-
جناح اسپتال کے انتظامی بحران کی وجہ سربراہ کی عدالتی احکامات پر معطلی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
گورنر کی تعیناتی میں مجھ سے رائے نہیں لی جاتی یہ وفاقی حکومت کا فیصلہ ہے ، مراد علی شاہ
-
18 سال سے پینشن نہ دینے کیخلاف درخواست، چیف سیکریٹری پنجاب کو ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری ملازم کی جانب سے دائر درخواست پرسماعت کی
-
اے پی ایس شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد پیپلزپارٹی کی رکن شازیہ مری نے پیش کی
-
پنجاب پولیس کی رحیم یار خان کچہ کریمنلز کیخلاف کاروائیاں جاری، ایک اور مغوی بازیاب
مغوی شہری کو ڈیڑھ ماہ قبل تھانہ بھونگ کے علاقے سے اغواء کیا گیا تھا، ترجمان پنجاب پولیس
-
لاہور ہائیکورٹ: جج کے نام سے پہلے عزت مآب نہ لکھنے پر توہین عدالت کی درخواست
چیف جسٹس یا ججز کے نام سے قبل عزت مآب لکھنا قانونی تقاضا ہے، درخواست گزار
-
بیرون ملک تقرری میں تاخیر، وزارت خارجہ کے افسروں میں مایوسی
سیکریٹری کا ستمبر میں عہدہ سنبھالنا اور اکتوبر میں ایس سی او اجلاس تاخیر کی وجہ بنی
-
نیشنل مینجمنٹ کورس کیلیے گریڈ 20 کے 42 افسران نامزد
کورس 13 جنوری سے 16 مئی تک نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں ہوگا
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان
100انڈیکیس 485پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 15 ہزار 346 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
-
عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کو درخواست دے دی
-
کے الیکٹرک مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 34.87 کرنے کی سفارش
کے الیکٹرک نے اپنے اخراجات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، ذرائع پاورڈویژن
-
موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد
ہم آئین کو تہ و بالا کرنے کے بعد اب آئین تبدیل کرکے سمجھتے ہیں کہ مسئلے کا حل نکلے گا،سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری
-
کرم کی کشیدہ صورت حال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
وزیراعلیٰ کے پی نے کرم کے عوام کو رعایتی قیمت پر گندم فراہم کرنے کی بھی ہدایت کردی
-
نادرا کا نئے سال کے آغاز پر عوام کیلئے نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان
نادرا نے یہ اعلان بائیومیٹرک اور شناختی تصدیقی نظام میں بہتری سے متعلق امور پر مشاورتی کانفرنس کا دوران کیا، ترجمان
-
پشاور: اپوزیشن جماعتوں میں اتحاد کیلیے وزیراعلیٰ ہاؤس میں سیاسی رہنماؤں کی اہم بیٹھک
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما و سابق سنیٹر صفدر عباسی، سابق سنیٹر محمد علی درانی نے وزیراعلیٰ سے ملاقات بھی کی
-
دو بنیادی مطالبات کے علاوہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کریں گے، علی محمد
علی محمد خان کی ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو، مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کی تصدیق
-
کراچی، سڑک کنارے کھڑے ٹرالر نے باپ اور بیٹے کی زندگی کا چراغ گل کر دیا
ٹرالر خراب ہو گیا تھا جسے اس کا ڈرائیور لاک لگا کر چلا گیا تھا
-
درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی
سوئی سدرن اور ناردرن کے لیے درآمدی ایل این کی نئی قیمت کا اطلاق ماہ دسمبر کیلیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
-
بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلہ منسوخی کیخلاف طالبہ کی درخواست مسترد
انفرادی طور پر درخواستگزار سے ہمدردی ہے لیکن بطور جج قانون کے مطابق فیصلے کے پابند ہیں، تحریری فیصلہ