-
عمر ایوب نے اپنی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
درخواست میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ڈی پی او راولپنڈی، ایس پی صدر راولپنڈی، اور ڈی پی او اٹک کو فریق بنایا گیا ہے
-
مولانا فضل الرحمٰن بھائی ہیں کسی وقت بھی مدارس بل پر بات ہوسکتی ہے تحفظات سنیں گے، خواجہ آصف
ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے ساری دنیا میں اقدامات کیے جارہے ہیں ملک میں قانون سازی کی بہت ضرورت ہے،وزیر دفاع
-
سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والے مزید 7ملزمان کیخلاف مقدمات درج، تعداد 39 ہوگئی
تمام ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
-
شام میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال
اہلخانہ فون نمبر یا ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں
-
فیصل واوڈا کی ایم کیوایم کے مرکز بہادرآباد آمد، رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات
بڑی سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملکی مفاد میں قومی ایجنڈا ترتیب دینا ہوگا ، سینیٹر فیصل واوڈا
-
کراچی؛ لیاقت آباد میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ محمد یوسف ولد محمد انس کے نام سے کی گئی، پولیس
-
انسداد اسمگلنگ کارروائی میں 32 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشیا پکڑی گئیں
خفیہ راستوں سے 19 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے ذریعے اسمگل شدہ اشیا لے جائی جا رہی تھیں
-
شادی کیلیے گن پوائنٹ پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم عمیر کے قبضے سے پستول 30 بور اور گولیاں برآمد کرکے تھانہ لٹن روڈ میں مقدمہ درج کرلیا گیا
-
تازہ سیب کی آڑ میں اسمگل شدہ خشک دودھ کی اندرون ملک ترسیل کی کوشش ناکام
880بیگز میں سے 22 ٹن خشک دودھ برآمد کیا گیا، کسٹمز حکام
-
ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرح جدید بنانے کیلیے امریکی تعاون کا خیرمقدم کریں گے، محسن نقوی
امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی
-
پی ٹی آئی کا نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ
آئندہ کے احتجاج اور مذاکرات کے لیے حکمت عملی وضع، پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی جلد لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
-
’’حادثہ ایک دم نہیں ہوتا،اسکی بہت دنوں تک پرورش ہوتی ہے‘‘
یہ پاکستان کیلیے ایسا کیس ہے جس کے اثرات بہت آگے تک جائیں گے
-
کراچی میں نجی اسکول سے لاپتہ کم سن طالبہ بازیاب، نانی گرفتار
اسکول میں چھٹی کے وقت میرا بیٹا اپنی بہن کا انتظار کرتا رہا مگر وہ نہیں آئی، والد
-
سامبر ہرن کو ہلاک کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئرکرنے والا گرفتار
ملزم پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا، محکمہ وائلڈ لائف پنجاب
-
پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی
آئیں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلائیں، راستہ نہ دیا تو پھر سڑکوں پر نکلیں گے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کیلیے دوسری امدادی کھیپ آج رات اسلام آباد سے روانہ ہوگی
40 ٹن امدادی سامان کی کھیپ میں خیمے، کمبل، لحاف، بستر اور لائف جیکٹس شامل ہیں
-
معیشت استحکام کی جانب گامزن، مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی
ستمبر 2023 کے بعد اقتصادی حالت مضبوط قرار دینے والے عوام کی تعداد میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے، اپسوس سروے
-
حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی
فی یونٹ 20 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، صارفین پر 1 ارب 18کروڑ کا بوجھ پڑے گا
-
شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے، دفترخارجہ
عالمی برادری اسرائیل کے جنگی جرائم کا نوٹس لے، ترجمان
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف
رواں مالی پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی